یعنی بڑے ظلم کا شکار ہے آپ کا نیٹ ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 13، 2009 #150 خیر اس چکر میں ٹ چھوٹ گیا۔ پر کون دیکھتا ہے اس کے بعد ہم لوگ اگلے صفحے کی طرف بڑھ جائیں گے۔
ابن سعید خادم فروری 13، 2009 #152 ڈریے مت میں شور تھوڑی نہ مچاؤںگا۔ خیر مجھ سے اس دھاگے میں کچھ چھوٹتا بھی ہے کبھی؟
ابن سعید خادم فروری 13، 2009 #154 روز آنہ سارے ہی پیغامات پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں پر انسان ہی ہوں جو کہیں ایک آدھ رہ جائے۔
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2009 #155 زندگی میں مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں۔ صرف پیغامات پڑھنا ہی تو نہیں۔