ظاہر ہے اس وقت تو سناٹا رہتا ہی ہے۔
ابن سعید خادم فروری 13، 2009 #169 ما شاء اللہ۔ ارے اپیا بچوں کی طبعت کیسی ہے اب؟ اور خاص کر چھوٹی بھانجی کی۔
ع عندلیب محفلین فروری 13، 2009 #170 نہیں معلوم تھا مجھے بچوں کو اتنی تکلیف ہوتی ہے دانت نکلتے وقت ۔ پر بھی آج الحمداللہ ٹھیک ہے ۔
ابن سعید خادم فروری 13، 2009 #171 وہاں تو پھر بھی ٹھیک ہوگا جبکہ عموماً دیہات کے بچے اس عمر میں زمین پر رینگتے ہیں اور مسوڑھوں میں ہونے والی کلبلاہٹ کے چلتے دھول مٹی چاٹتے رہتے ہیں۔ ان کی حالت اور خراب ہو جاتی ہے۔ پیٹ خراب بخار اور بھی جانے کیا کیا۔
وہاں تو پھر بھی ٹھیک ہوگا جبکہ عموماً دیہات کے بچے اس عمر میں زمین پر رینگتے ہیں اور مسوڑھوں میں ہونے والی کلبلاہٹ کے چلتے دھول مٹی چاٹتے رہتے ہیں۔ ان کی حالت اور خراب ہو جاتی ہے۔ پیٹ خراب بخار اور بھی جانے کیا کیا۔
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2009 #175 بلاگنگ بھی کرتی ہیں عندلیب۔ مبارک ہو۔ اتنا وقت کیسے نکال لیتی ہیں۔