دیر ہوگئی انکل جلدی بتائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زھرا علوی محفلین فروری 17، 2009 #625 روایت کی پاسداری درکار ہے محض یہاں آنے کے لیے نقوی صاحب۔۔۔ یعنی حروف تہجی کی ترتیب کا خیال۔۔۔
خرد اعوان محفلین فروری 17، 2009 #626 سید محمد نقوی نے کہا: سلام علیکم یہاں آنے کے لیے اجازت لینی ہوگی کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے دیںاجازت ۔ آپ کا اپنا تھریڈ ہے ۔ اھلا`ً
سید محمد نقوی نے کہا: سلام علیکم یہاں آنے کے لیے اجازت لینی ہوگی کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے دیںاجازت ۔ آپ کا اپنا تھریڈ ہے ۔ اھلا`ً
زھرا علوی محفلین فروری 17، 2009 #628 سب مل کے آواز لگائیں تو شاید آ جائیں وہ بتانے کے لیے۔۔۔۔ کیا خیال ہے۔۔۔۔دیں آواز۔۔۔۔؟
سید محمد نقوی محفلین فروری 17، 2009 #632 زھرا علوی نے کہا: روایت کی پاسداری درکار ہے محض یہاں آنے کے لیے نقوی صاحب۔۔۔ یعنی حروف تہجی کی ترتیب کا خیال۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور، میں تو ایسے ہی آگیا تھا، اب معلوم ہوا عنوان ایسا کیوں ہے۔ ویسے بات کیا ہو رہی ہے؟
زھرا علوی نے کہا: روایت کی پاسداری درکار ہے محض یہاں آنے کے لیے نقوی صاحب۔۔۔ یعنی حروف تہجی کی ترتیب کا خیال۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور، میں تو ایسے ہی آگیا تھا، اب معلوم ہوا عنوان ایسا کیوں ہے۔ ویسے بات کیا ہو رہی ہے؟
خرد اعوان محفلین فروری 17، 2009 #635 طریقہ تو سمجھ آہی گیا ہوگا ۔بس حرف تہیجی کا خیال رکھیںایک ترتیب سے جملے لکھتے ہوئے ۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 17، 2009 #636 ظلم نہ کریں خرد جی مجھے آپ کے تعارف کا کب سے انتظار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مغزل محفلین فروری 17، 2009 #639 غیروں سے کہا تم نے غیروںسے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا