جہاں چاہ وہاں راہ بھی اسی کو کہتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ چاہ کے کچھ اور ہی معنی لیتے ہیں۔۔۔
الف عین لائبریرین فروری 17، 2009 #581 جہاں چاہ وہاں راہ بھی اسی کو کہتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ چاہ کے کچھ اور ہی معنی لیتے ہیں۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 17، 2009 #582 چاہ کن را چاہ در پیش بھی تو کہا جاتا ہے۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ ان دنوں چاچو کے مطالعے میں کوئی قاسم زدہ ناول رہا ہے۔
چاہ کن را چاہ در پیش بھی تو کہا جاتا ہے۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ ان دنوں چاچو کے مطالعے میں کوئی قاسم زدہ ناول رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2009 #583 حیران نہ ہوں، چاہ کے کئی ایک مطلب ہیں، جن میں ایک کنواں بھی تو ہے۔
ابن سعید خادم فروری 17، 2009 #584 خیر میں کیوں حیران ہونگا جبکہ مجھے کندیدن مطلب کھودنا بھی معلوم ہے جس سے چاہ کن اور گور کن کے کن نکلے ہیں۔ ویسے ہمارے گاؤں میں تو چائے کو بھی چاہ ہی کہتے ہیں۔
خیر میں کیوں حیران ہونگا جبکہ مجھے کندیدن مطلب کھودنا بھی معلوم ہے جس سے چاہ کن اور گور کن کے کن نکلے ہیں۔ ویسے ہمارے گاؤں میں تو چائے کو بھی چاہ ہی کہتے ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 17، 2009 #586 دیگر ضروری احوال بعد سلام کے یہ ہیں کہ قاسم ایک کردار کا نام ہے مرحوم ابن صفی کا تخلیق کردہ۔ جو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اس سے آگے آپ خود پتہ کر لیجئے کہ جو کیا؟
دیگر ضروری احوال بعد سلام کے یہ ہیں کہ قاسم ایک کردار کا نام ہے مرحوم ابن صفی کا تخلیق کردہ۔ جو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اس سے آگے آپ خود پتہ کر لیجئے کہ جو کیا؟
مغزل محفلین فروری 17، 2009 #590 زیادہ دن دور نہیں رہ سکتا محفل سے ، ایک ہاتھ سے کی بورڈ چلانا پڑ رہا ہے ۔ خیر ۔ آپ کیسے ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 17، 2009 #593 صاحب یہ خبر تو ملی تھی کہ کسی دوست کے ساتھ ڈاکؤوں سے پنجہ آزمائی کر بیٹھے۔
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2009 #594 ضرور پنجہ آزمانہ تھا، چپکے سے موبائیل اس کے حوالے کرتے اور آرام سے گھر آ جاتے۔
مغزل محفلین فروری 17، 2009 #596 شمشاد نے کہا: شاید اپنی ایک انگلی تڑوا بیٹھے تھے ڈاکو سے مقابلہ کرتے ہوئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم ہے یہ تو ۔ ارے بھئی ہم نے انگلی نہیں تڑوائی ، وہ تو خود ہی ٹوٹ گئی ۔ (ویسے گوشت پھٹ گیا تھا اور بال برابر چٹخی ہے )
شمشاد نے کہا: شاید اپنی ایک انگلی تڑوا بیٹھے تھے ڈاکو سے مقابلہ کرتے ہوئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم ہے یہ تو ۔ ارے بھئی ہم نے انگلی نہیں تڑوائی ، وہ تو خود ہی ٹوٹ گئی ۔ (ویسے گوشت پھٹ گیا تھا اور بال برابر چٹخی ہے )
مغزل محفلین فروری 17، 2009 #597 ابن سعید نے کہا: صاحب یہ خبر تو ملی تھی کہ کسی دوست کے ساتھ ڈاکؤوں سے پنجہ آزمائی کر بیٹھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین ممکن تھا ایسا ہوتا ۔ مگر میں اکیلا تھا اور وہ دو ، وہ بھی مسلح ۔ پنجہ آزمائی نہیں کی لات آزمائی تھی ۔ کورین میں تھی تھورا یا پ چھگی کہتے ہیں اسے ۔ انگریزی میں راؤنڈوز کک ۔
ابن سعید نے کہا: صاحب یہ خبر تو ملی تھی کہ کسی دوست کے ساتھ ڈاکؤوں سے پنجہ آزمائی کر بیٹھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین ممکن تھا ایسا ہوتا ۔ مگر میں اکیلا تھا اور وہ دو ، وہ بھی مسلح ۔ پنجہ آزمائی نہیں کی لات آزمائی تھی ۔ کورین میں تھی تھورا یا پ چھگی کہتے ہیں اسے ۔ انگریزی میں راؤنڈوز کک ۔