الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
عین سے لکھنا تھا۔ مگر موصوف کے چکر میں
غین سے لکھ گیا۔

غیاب میں ہماری گفتگو پر نظر تھی موصوف کی ۔۔؟
ارے بابا ۔ (سارہ جی) مذاق ہے ۔۔ خیال مت کیجئے۔:box:
 

شمشاد

لائبریرین
فرصت نہیں ہو گی ناں ان کے پاس، کئی بکھیڑے پالے ہوئے ہوتے ہیں انہوں نے ایک وقت میں۔
 

وجی

لائبریرین
معلوم ہوتا ہے آپ گہری بات کرنے سے ڈر رہے ہیں‌ یا پھر آپ کو اس بات میں بزرگی نظر آرہی ہے
 
نہیں میں تو ہر وہ کام کرنے پر آمادہ ہوں جس میں زیادہ سے زیادہ بوڑھا نظر آسکوں۔ پر مسئلہ یہ ہے کہ میری صلاحیت کم ہے۔
 

وجی

لائبریرین
ارے آپ تو مجھ سے بھی چھوٹے نکلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ نے صحیح تاریخ لکھی ہے میں تو آپ کو الف عین جی کی عمر کے قریب سمجھتا رہا
 

مغزل

محفلین
پیاری آواز کے مالک سعود عالم بھیا۔
میں تو آج تک آپ کو اٹھارہ سال کا خیال کرتا رہا
یہ اب کھلا کہ ہمارا رقیب ۔۔۔ ’’سہرا‘‘ ہے ۔
 
توبہ ہے! ایسے تو شرمندہ نہ کریں مغل بھائی۔
وجی بھائی در اصل مجھ میں اور چاچو میں ایک بنیادی فرق ہے۔ وہ سالخوردہ جوان ہیں اور میں کم سن بوڑھا ہوں۔ آپ نے میری اور چاچو کی مشترکہ تصویر نہیں‌ دیکھی کیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top