الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ضرور سو جانا چاہیے جب نیند آئے لیکن دنیا کو تو بھاڑ میں نہ جھونکو کہ ہم بھی اسی دنیا میں رہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
غائب دماغی تو اور بھی خطرناک کام ہے۔ اس لیے زیادہ بہتر ہے کہ سو ہی لیا جائے۔
 

حسن علوی

محفلین
فکر کی بات یہ ھے کہ ابھی آخری بار سجدہ ریز نہیں ہوا۔ بعض اوقات بہت سستی ہو جاتی ھے نا چاہتے ہوئے بھی۔۔۔
 

مغزل

محفلین
اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں (ہم کو بھی) یہ گماں ہے مخاطب ہمیں رہے۔
ابھی سونے والوں کر خوابیدگی ، ابھی اٹھنے والوں کو صبح بخیر
 

مغزل

محفلین
پیارے صاحب !
میرے پاس ٹائم مشین ہے جس کے ذریعے میں غالب کے دور میں چلا جاتا ہوں
دو ایک بوریاں اردو کی بھر لاتا ہوں اور پھر یہاں لٹاتا رہتا ہوں۔۔
ہہہہ
مگر اس میں ڈرنے کی کیا بات ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top