ڈرتا ہوں میں تو نشاط نغمہ و مے سے۔ اللہ بچائے ان چیزوں سے۔
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #397 واقعی شاید اسی لیئے ورنہ میں تو آج محفل ہی سے جڑ کر بیٹھا ہوں صبح سے کوئی اور کام نہیں کیا۔
ع عندلیب محفلین اگست 25، 2008 #398 ہم کو بھی بتائیں اخر کیا بات ہوئی جو کوئی کام میںدل ہی نہیں ہے آج آپ کا محفل کے سوائے ۔۔۔
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #399 یہ وجہ ھے کہ طبیعت کچھ زبردست نہیں تھی آج تو ہر کام سے چھٹی اور فل ٹائم ریسٹ محفل کے سنگ۔