عقل سے پیدل بچی۔ اس میں یہ بات کہاںسے نکل آئی کہ شمشاد بھائی طویل العمر ہیں؟
ابن سعید خادم اگست 26، 2008 #421 عقل سے پیدل بچی۔ اس میں یہ بات کہاںسے نکل آئی کہ شمشاد بھائی طویل العمر ہیں؟
سارہ خان محفلین اگست 26، 2008 #422 غلطی پر نہین ہوں میں تو ذرا 418 پوسٹ دیکھ لیں بات جہاں سے نکلی نظر پتا چل جائے گا ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #425 کہہ لینے دیں انہیں جو بھی کہنا ہے۔ ان کے کہنے میں ضیعف العمر تھوڑا ہی ہو جاؤں گا۔ چاہے کو چائے لکھنا اصل میں میرے چائے سے محبت ہے، ویسے میں نے یہ لکھا کہاں پر تھا؟
کہہ لینے دیں انہیں جو بھی کہنا ہے۔ ان کے کہنے میں ضیعف العمر تھوڑا ہی ہو جاؤں گا۔ چاہے کو چائے لکھنا اصل میں میرے چائے سے محبت ہے، ویسے میں نے یہ لکھا کہاں پر تھا؟
ابن سعید خادم اگست 26، 2008 #426 گو کہ میرے حصے کے تمام صفحات مکمل نہیں ہو سکے۔ ابھی آخڑی بچا ہے، باقی تین تو کر کے پوس کر چکا ہوں۔ اب تو گاؤں سے واپسی پر ہی کر سکوں گا۔
گو کہ میرے حصے کے تمام صفحات مکمل نہیں ہو سکے۔ ابھی آخڑی بچا ہے، باقی تین تو کر کے پوس کر چکا ہوں۔ اب تو گاؤں سے واپسی پر ہی کر سکوں گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #427 لیں جی اس میں کیا مشکل ہے۔ مجھے بتا دیں ایک دو صفحے میں لکھ دوں گا۔
ابن سعید خادم اگست 26، 2008 #428 مسئلہ ہی حل ہو گیا یہ تو۔ شمشاد بھائی صفحہ 60-61 بچ رہا ہے۔ جسے تمام کرکے یہاںپوسٹ کرنا ہے۔ اور موضوع کا عنوان بدل دینا ہے۔
مسئلہ ہی حل ہو گیا یہ تو۔ شمشاد بھائی صفحہ 60-61 بچ رہا ہے۔ جسے تمام کرکے یہاںپوسٹ کرنا ہے۔ اور موضوع کا عنوان بدل دینا ہے۔
حسن علوی محفلین اگست 26، 2008 #432 ہے تو روز ہی کی معمول مگر کیا کیجیئے یہی سب کچھ ہے۔ نیا کیا ہے۔۔۔۔۔ نیا یہ ھے کہ آج نیا کچھ بھی نہیں
حسن علوی محفلین اگست 26، 2008 #433 ابن سعید نے کہا: واقعی آپ کے یہاں ابھی صبح ہو رہی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاداشت پر زور ڈالو تو پتہ چلتا ھے کہ صبح اب سے کئی گھنٹے پہلے کی ہو چکی مگر ہماری اب ہوئی ھے
ابن سعید نے کہا: واقعی آپ کے یہاں ابھی صبح ہو رہی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاداشت پر زور ڈالو تو پتہ چلتا ھے کہ صبح اب سے کئی گھنٹے پہلے کی ہو چکی مگر ہماری اب ہوئی ھے
مغزل محفلین اگست 26، 2008 #435 بھئی وعلیکم السلام ورحمۃٰ اللہ وبرکاۃ خوش آمدید ایک بار پھر۔ سعود الحسن صاحب
مغزل محفلین اگست 26، 2008 #436 پتہ نہیں کیوں صبح سے یہ شعر ذہن سے چپکا ہوا ہے۔ ’’ آ ! عندلیب، مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے گُل پکار، میں چلاّؤں ہائے دل (گُل کی جگہ ، افتخار چوہدری اور دل کی جگہ باقی ججز گردانئے گا) رئیس فاطمہ کے کالم سے اقتباس
پتہ نہیں کیوں صبح سے یہ شعر ذہن سے چپکا ہوا ہے۔ ’’ آ ! عندلیب، مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے گُل پکار، میں چلاّؤں ہائے دل (گُل کی جگہ ، افتخار چوہدری اور دل کی جگہ باقی ججز گردانئے گا) رئیس فاطمہ کے کالم سے اقتباس