جب جی چاہے ثروت آ جاتی ہیں اور جب جی چاہے ثوبیہ چلی جاتی ہیں۔
سارہ خان محفلین ستمبر 7، 2008 #942 چونکہ ث کو بھی تو نمٹانا ہوتا ہے نہ اس لئے دونوں میں سے کسی ایک کو آنا پڑتا ہے ۔۔۔
الف عین لائبریرین ستمبر 7، 2008 #951 شام کو تو نظر آئے تھے لیکن پھر تھوڑی دیر غائب ہو گئے تو میں سمجھا کہ جا چکے۔
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2008 #952 صاحب اب آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے ڈر اصل ایک جگہ دعوت تھی اسی سلسلے میں غائب ہوا تھا۔
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2008 #954 طبیعت کہیں جانے کی نہ تھی کیوں کہ بارش ہونے لگی تھی۔ پر دعوت تو ہر حال میں ضروری ہوتی ہے ناں بیٹا۔ سوچیے آپ کسی کی دعوت لیں اور وہ نہ آئے تو کیسا لگتا ہے۔ گر چہ آپ مہمان بیزار سہی۔
طبیعت کہیں جانے کی نہ تھی کیوں کہ بارش ہونے لگی تھی۔ پر دعوت تو ہر حال میں ضروری ہوتی ہے ناں بیٹا۔ سوچیے آپ کسی کی دعوت لیں اور وہ نہ آئے تو کیسا لگتا ہے۔ گر چہ آپ مہمان بیزار سہی۔
سارہ خان محفلین ستمبر 7، 2008 #955 ظلم ہوگا یہ تو اگر میں اہتمام کر لوں دعوت کا اور کوئی نہ آئے تو ۔۔ ہاں پہلے سے منع کر دے تو وہ اور بات ہے ۔۔ :tounge:
ظلم ہوگا یہ تو اگر میں اہتمام کر لوں دعوت کا اور کوئی نہ آئے تو ۔۔ ہاں پہلے سے منع کر دے تو وہ اور بات ہے ۔۔ :tounge: