گپ شپ تو خوب رہی ہو گی پھر دعوت میں کہ اور بھی احباب مدعو ہوں گے وہاں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2008 #961 گپ شپ تو خوب رہی ہو گی پھر دعوت میں کہ اور بھی احباب مدعو ہوں گے وہاں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 8، 2008 #962 لو دعوت کے بعد کب تک اس دعوت کا مزا لیا جائےگا؟ اب تو سحور بھی گزر چکی یہاں، فجر کے بعد بیٹھا ہوں اس وقت۔
لو دعوت کے بعد کب تک اس دعوت کا مزا لیا جائےگا؟ اب تو سحور بھی گزر چکی یہاں، فجر کے بعد بیٹھا ہوں اس وقت۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2008 #963 میں تو ابھی سحری کرنے میں مصروف ہوں تو میں تو دعوت کا مزہ لے سکتا ہوں ناں۔
مغزل محفلین ستمبر 8، 2008 #964 نیابت کے فرائض کسے انجام دینے پڑیں گے شمشاد صاحب ۔۔۔ ’’ دعوت ادھار نہیں ہوسکتی ‘‘ ؟؟
وجی لائبریرین ستمبر 8، 2008 #966 ہاں جی وہ دیر کی وجہ لکھنا بھول کیا دراصل میں نے و سے لکھا اور جب پوسٹ ہوئی تو پتا چلا کہ یہاں تو پہلے سے ہی اتنے معانقے ہوچکے ہیں تو الف سے لکھ دیا
ہاں جی وہ دیر کی وجہ لکھنا بھول کیا دراصل میں نے و سے لکھا اور جب پوسٹ ہوئی تو پتا چلا کہ یہاں تو پہلے سے ہی اتنے معانقے ہوچکے ہیں تو الف سے لکھ دیا
سارہ خان محفلین ستمبر 8، 2008 #969 بڑا سا چشمہ لگا کر دیکھیں آپ مغل بھائی ۔۔ کوئی گھمسان کارن نہیں ہے ۔۔ :tounge:
مغزل محفلین ستمبر 8، 2008 #970 پتہ نہیں مجھے یہ کراچوی (کراچی والے) ایک آنکھ نہیں بھاتے ۔۔ شاید وجہ: ؟؟
وجی لائبریرین ستمبر 8، 2008 #973 جناب م م مغل صاحب کیا بات ہے کراچی والے ایک آنکھ نہیں بھاتے دونوں آنکھیں استعمال کریں اور ہاں کراچی تو بھاتا ہے نا اس پر ہی اقفا کریں
جناب م م مغل صاحب کیا بات ہے کراچی والے ایک آنکھ نہیں بھاتے دونوں آنکھیں استعمال کریں اور ہاں کراچی تو بھاتا ہے نا اس پر ہی اقفا کریں
سارہ خان محفلین ستمبر 8، 2008 #976 حیرت ہے ج بھی کھا گئے وجی آپ تو ۔۔۔۔۔۔ روزہ بہت لگ رہا ہے کیا ۔۔:tounge:
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2008 #980 ڈرنا نہیں چاہیےے کیسی بھی خبریں ہوں سن لینی چاہییں۔ دیکھا جائے گا جو ہو گا۔