الف بے اس کھیل نے تو بہت سارے ریکارڈ توڑ دیئے کہ دوسری قسط شروع بھی ہو گئی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2008 #1 الف بے اس کھیل نے تو بہت سارے ریکارڈ توڑ دیئے کہ دوسری قسط شروع بھی ہو گئی۔
الف عین لائبریرین اپریل 29، 2008 #3 پہلے نمبر 1 والے تانے انے کو ’ی‘ تک پہنچا دینا بہتر تھا۔ خیر۔ اب نیا ہہ ہو گیا تو یوں ہی سہی۔
ابن سعید خادم اپریل 29، 2008 #4 تسلسل میں اس تانے بانے کی ق سے بھی شروعات کی جا سکتی تھی۔ پر نئے آنے والوں کے لئے کنفیوژن کا باعث بن سکتا تھا۔
تسلسل میں اس تانے بانے کی ق سے بھی شروعات کی جا سکتی تھی۔ پر نئے آنے والوں کے لئے کنفیوژن کا باعث بن سکتا تھا۔
سارہ خان محفلین اپریل 30، 2008 #5 ٹوٹنے نہ پائے یہ تسلسل اس لئے میں ہی اگے بڑھاؤں ۔۔ کہ کل سے کوئی اور آیا نہیں اس دھاگے پر ۔۔
زھرا علوی محفلین اپریل 30، 2008 #7 جی ہاں ثواب کا کام تو نہیں مگر دیکھیں ہم تو پھر بھی چلے آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔سلام عرض ہے۔۔۔
ابن سعید خادم اپریل 30، 2008 #9 حیرت ہو رہی ہے مجھے کہ آپ کا مزاج سوالیہ کیوں ہو رہا ہے؟ ارے ہاں آپ دونوں لوگوں کے سلام کا جواب تو رہ ہی گیا۔ وعلیکم السلام
حیرت ہو رہی ہے مجھے کہ آپ کا مزاج سوالیہ کیوں ہو رہا ہے؟ ارے ہاں آپ دونوں لوگوں کے سلام کا جواب تو رہ ہی گیا۔ وعلیکم السلام
زھرا علوی محفلین اپریل 30، 2008 #10 خیر ہے بھائی ان کے سوالیہ ہونے پہ حیرت کیسی ہوں گے کئی سوال ان کے جن کا جواب ابھی کسی نے نہ دیا ہو گا۔۔
خیر ہے بھائی ان کے سوالیہ ہونے پہ حیرت کیسی ہوں گے کئی سوال ان کے جن کا جواب ابھی کسی نے نہ دیا ہو گا۔۔
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 30، 2008 #13 ڈول رہا ہے دل کہ یہ نہ ہو، ہم پیغام بھیجیں اور اسی حرف سے کوئی اور پیغام بھی آجائے۔
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 30، 2008 #18 زہرا جی کو کیا کہتے ہیں، آپ نے خود اپنے پیغام میں ترمیم کرکے ترتیب خراب کی۔
ش شوکت کریم مہمان اپریل 30، 2008 #20 شب بیتی جارہی اور بجلی جانے کی تیاریوں میں ہے سو چند پوسٹس کا کوٹہ ہے ۔۔۔۔۔۔ جوں ہی بات چل نکلتی ہے بجلی جل دے جاتی ہے۔
شب بیتی جارہی اور بجلی جانے کی تیاریوں میں ہے سو چند پوسٹس کا کوٹہ ہے ۔۔۔۔۔۔ جوں ہی بات چل نکلتی ہے بجلی جل دے جاتی ہے۔