صحیح بات تو یہ ہے کہ میں خود کبھی کسی سے مقابلے کی بات نہیں سوچتا۔ ہمارے بڑے بھائی نے کبھی کہا تھا کہ سعود آپ کو سب سے اچھا نہیں بننا بلکہ بہت اچھا بننا ہے۔ لہٰذا کلاس میں کبھی مقابلے کی نیت سے کچھ کیا ہی نہیں۔
غیب دماغ ہوتے جارہے ہیں ہم آج کل شائد ہمارے دماغ کا علاج کروانا پڑئے گا ویسے ہم دو مہینے کے بعد ا رہے ہیں انڈیا وہاں ہی علاج کروالیں گے یہاں کے ڈاکٹرس پر بھروسہ نہیں ہے ہمیں