بات آپ اور سعود بھائی کر رہے تہے اور وضاعت مجھ سے مانگی جا رہی ہے
ابن سعید خادم جون 9، 2008 #48 چونکہ آپ کے سمجھ میں بات آ چکی ہے لہٰذا اپنے منصب کے ساتھ پورا پورا انصاف کریں گرو جی۔
ابن سعید خادم جون 9، 2008 #56 ذرا ذرا سا مجھے بھی لگتا ہے کہ آپ کے مقدر کا ہی قصور ہے۔ خیر میں تو اب کھانا کھانے جا رہا ہوں۔