میںبھی یہی سوچ رہا تھا کہ کس قصور کی بات کر رہے ہیں
سارہ خان محفلین جون 18، 2008 #405 یہ ابھی تک یہی ذکر چل رہا ہے ۔۔ چھوڑیں اب کوئی اور بات کریں ۔۔:tounge:
ع عندلیب محفلین جون 19، 2008 #412 جان جا رہی ہے میری نیند کے مارے مگر کیا کریں مجبوری ہے، میرا شمار تو سونے والوں میں ہوتا ہے بھائی میں تو بغیر سوئے نہیں رہ سکتی
جان جا رہی ہے میری نیند کے مارے مگر کیا کریں مجبوری ہے، میرا شمار تو سونے والوں میں ہوتا ہے بھائی میں تو بغیر سوئے نہیں رہ سکتی
ابن سعید خادم جون 19، 2008 #413 چکرا رہا ہوں یہ سوچ کر کہ بچے اس وقت تک کیوں جاگ رہے ہیں؟چلیئے خیر دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ کو تھوڑی سی نیند میسر کرا دے۔
چکرا رہا ہوں یہ سوچ کر کہ بچے اس وقت تک کیوں جاگ رہے ہیں؟چلیئے خیر دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ کو تھوڑی سی نیند میسر کرا دے۔
ع عندلیب محفلین جون 19، 2008 #414 حیران نا ہوں سعود بھائی دن میں پوری کرلی ہے بچوںنے نیند، لیکن میں
ابن سعید خادم جون 19، 2008 #415 خیریت تو! دن میں سونے ہی کیوں دیتی ہیں؟ ظاہر ہے رات میں پریشان ہونا پڑ جاتا ہوگا جب بھی ایسی نوبت آتی ہوگی۔
خیریت تو! دن میں سونے ہی کیوں دیتی ہیں؟ ظاہر ہے رات میں پریشان ہونا پڑ جاتا ہوگا جب بھی ایسی نوبت آتی ہوگی۔
ع عندلیب محفلین جون 19، 2008 #416 دن میں،سونے نہیں دیتی وہ خود سو جائیں تو کیا کر سکتی ہوں ویسے بھی ابھی ان کی عمر اتنی نہیں کہ ان کو ڈانٹاجا سکے ۔
دن میں،سونے نہیں دیتی وہ خود سو جائیں تو کیا کر سکتی ہوں ویسے بھی ابھی ان کی عمر اتنی نہیں کہ ان کو ڈانٹاجا سکے ۔
ع عندلیب محفلین جون 19، 2008 #418 ذرا دیکھیں گے ہم بھی آپ کو آگے ،اگر ہم کو بھی موقع ملے تو کے آپ ڈانٹنے والوں میںسے ہیںیا نہیں ۔
ابن سعید خادم جون 19، 2008 #419 رہنے دیں اپیا ایسے ابھی سے کیا پلان بنانا۔ جب آئیے گا تو جس طرح چاہئے گا دیکھ لیجئے گا۔ اور ہاں چند مہمان آگئے ہیں ذرا ان سے مل لوں پھر آتا ہوں۔
رہنے دیں اپیا ایسے ابھی سے کیا پلان بنانا۔ جب آئیے گا تو جس طرح چاہئے گا دیکھ لیجئے گا۔ اور ہاں چند مہمان آگئے ہیں ذرا ان سے مل لوں پھر آتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 19، 2008 #420 زر، زن اور زمین پر اتنی لڑائیاں ہوتی ہیں کہ زبان سے بیان کرنا ممکن نہیں۔