الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں شاید انہوں نے۔ یا پھر بیٹا کے سلام کا جواب دینا ضروری سمجھا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمرین کا اب کے میں نے گلا ہی دبا دینا ہے، ہر دفعہ یہ میرے ہی پلے پڑ جاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top