زیادہ پریشانی ہو مجھے کال کر لیجیئے گا 'میںہوں نا';)
شمشاد لائبریرین جون 24، 2008 #682 رہنے دو، تمہیں کال کر کے بنا بنایا کام اور بگڑ جائے گا کہ زیادہ ز سے ہوتا ہے ذ سے نہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2008 #685 شمشاد کی باری پر سیاست وغیرہ کی بات نہ کیا کریں، ہاں کھانے پینے کی بات ہو تو ٹھیک ہے۔
سارہ خان محفلین جون 24، 2008 #686 صوم و صلوات کی کیوں نہ کریں ۔۔ ہر وقت کھانا پینا ہی یاد رہتا ہے اپ کو ۔۔
گرو جی محفلین جون 24، 2008 #688 سارہ خان نے کہا: سیاست سے لگتا ہے کافی دلچسپی ہے گرو جی آپ کو ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عطائی ڈاکٹروں کی طرح عطائی سیاستدان پھی آ گئے ہیں مارکیٹ میں
سارہ خان نے کہا: سیاست سے لگتا ہے کافی دلچسپی ہے گرو جی آپ کو ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عطائی ڈاکٹروں کی طرح عطائی سیاستدان پھی آ گئے ہیں مارکیٹ میں
ابن سعید خادم جون 24، 2008 #690 فکر کی کوئی بات نہیں میرا ٹیلیفونک انٹرویو نیز نیٹ میٹنگ دو گھنٹے بیس منٹ تک جاری رہا۔ اور بہت ہی کامیاب رہا۔ الحمد للہ!
فکر کی کوئی بات نہیں میرا ٹیلیفونک انٹرویو نیز نیٹ میٹنگ دو گھنٹے بیس منٹ تک جاری رہا۔ اور بہت ہی کامیاب رہا۔ الحمد للہ!
مغزل محفلین جون 24، 2008 #691 قبا چہ والا ڈرامہ کس کس نے دیکھا تھا ۔۔۔ جو بتائے گا اسے ایک روپے سکہ ملے گا۔۔۔
حسن علوی محفلین جون 24، 2008 #697 نا شمشاد بھائی یہ آج ایک پوسٹ دو دو بار کیوں چپکا رھے ہیں آپ، یہ دوسری جگہ ھے جہاں نوٹ کیا میں نے؟؟؟
مغزل محفلین جون 25، 2008 #699 ابن سعید نے کہا: کہاں کی ہانک رہے ہیں مغل بھائی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیںںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا مطلب میں کسے ہانک دیا ۔۔ (خیر جسے ہانک دیا ہے اس سے گزارش ہے اپنی جگہ ثابت قدمی سے جما رہے)
ابن سعید نے کہا: کہاں کی ہانک رہے ہیں مغل بھائی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیںںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا مطلب میں کسے ہانک دیا ۔۔ (خیر جسے ہانک دیا ہے اس سے گزارش ہے اپنی جگہ ثابت قدمی سے جما رہے)