ڈال دیا نا میرے سر سب کچھ:(
ع عندلیب محفلین جون 24، 2008 #644 رہنے دیں اب آپ ، آپ تو کشمیر کی وادیوں سے باہر آنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں
ابن سعید خادم جون 24، 2008 #651 طرفداری تو میں عموماً بھائیوں کی کرتا ہوں پر حلوے کی بات پر بہنوں کی۔
گرو جی محفلین جون 24، 2008 #653 ابن سعید نے کہا: طرفداری تو میں عموماً بھائیوں کی کرتا ہوں پر حلوے کی بات پر بہنوں کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے حلوہ چیز ہی ایسی ہے کہ نہ چھوڑی جائے
ابن سعید نے کہا: طرفداری تو میں عموماً بھائیوں کی کرتا ہوں پر حلوے کی بات پر بہنوں کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے حلوہ چیز ہی ایسی ہے کہ نہ چھوڑی جائے
ع عندلیب محفلین جون 24، 2008 #655 غیر ضروری پریشان نہ ہوں، آپ کا اتنا ہی من کر رہا ہے حسن بھائی تو مین کھلا دیتی ہوں بولئےکونساحلوہ پسند ہے گاجر کا یا سوجی کا ؟
غیر ضروری پریشان نہ ہوں، آپ کا اتنا ہی من کر رہا ہے حسن بھائی تو مین کھلا دیتی ہوں بولئےکونساحلوہ پسند ہے گاجر کا یا سوجی کا ؟
حسن علوی محفلین جون 24، 2008 #656 فیاضیاں ہیں یہ آپکی عندلیب بہن، بہت شکریہ۔ ویسے گاجر کا مل جائے تو کیا ہی بات ہو
ابن سعید خادم جون 24، 2008 #659 کوئی بات نہیں جب منھ میں وافر مقدار میں رال جمع ہو جائے تو ایسے حادثے تو ہوتے ہی ہیں۔