یا تو ہے راجہ بھائی
الف عین لائبریرین جون 25، 2008 #743 یہ بد شاہ یا خوش شاہ سے ہم کو نہیں لینا دینا۔ بس اب نیا چکر چلانا ہے الف بے کا
ر راجہ صاحب محفلین جون 25، 2008 #746 زھرا علوی نے کہا: الف عین انکل ہم نے چلا دیا سلسلہ پھر سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل جی بالکل اس کے بغیر چارہ کہاںہے
زھرا علوی نے کہا: الف عین انکل ہم نے چلا دیا سلسلہ پھر سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل جی بالکل اس کے بغیر چارہ کہاںہے
سارہ خان محفلین جون 25، 2008 #751 جادو آتا ہے ثمرین کو آپ کی گولی کا اثر نہیں ہوتا ہر بار بچ بچا کے پھر آ جاتی ہے ۔۔
ابن سعید خادم جون 25، 2008 #753 چورن کھائے ہونگے جادو والے جن کا اثر گیارہ برس گیارہ دن گیارہ گھنٹے گیارہ منٹ گیارہ سیکنڈ رہتا ہے۔
ابن سعید خادم جون 25، 2008 #754 حد ہوتی ہے بھائی۔ ایک جادو چلانے کی کوشش کی تو ٹھیک سے وہ بھی نہ چل سکا۔
ع عندلیب محفلین جون 25، 2008 #760 زور سے کہیے آپ سعود بھائی، کیا کہنا چاہتے ہیں خواتین کے بارے میں؟ ہم بھی تو سنیں !