گاف بھی کھا گئے تھے!
ابن سعید خادم جون 25، 2008 #787 یقیناً بلبل کو کبھی بھی قفس راس نہیں آیا۔ پر یہ قید تھوڑی نہ ہے یہ تو ذمہ داریاں ہیں۔
ابن سعید خادم جون 25، 2008 #791 تو آپ کو محفل سے اتنی فرصت مل جاتی ہے کہ پڑوسیوں کو سمجھنے سمجھانے کی نوبت آ سکے۔
شمشاد لائبریرین جون 25، 2008 #794 جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرئے۔ ہم تو سعود بھائی کی بات پر صاد ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 25، 2008 #797 چاہیے تو یہ تھا کہ آپ حرف چ سے لکھتے کہ ج سے تو سعود بھائی لکھ ہی چکے تھے۔