گریہ و زاری میری عادت نہیں پر از راہ مزاق ضرور کرتا ہوں۔ :)
ع عندلیب محفلین جون 27، 2008 #942 لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ کا کے سعود بھائی کم سے کم مزاق تو کر لیتے ہیں
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #952 پاس پڑوس کے لوگ ہیں سب ہنس بول رہے ہیں اب اسے خواہ قہقہے کہہ لیجئے خواہ کچھ اور۔
ر راجہ صاحب محفلین جون 27، 2008 #955 سارہ خان نے کہا: تو اپ کیوں سن رہے ہیں ان کی باتیں ۔۔ :tounge: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثبوت ہے آپ کے پاس
سارہ خان نے کہا: تو اپ کیوں سن رہے ہیں ان کی باتیں ۔۔ :tounge: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثبوت ہے آپ کے پاس