الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو ہم کون سے ڈرتے ہیں بات نکلنے سے، اُوپس، بات نکلی تو بہت دور تک جائے گی، رہنے ہی دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمرین کی وجہ سے خطرہ ہے کہ وہ عنبرین کو بتا دے گی، عنبرین نورین کو اور نورین ۔۔۔۔۔ الخ
 

شمشاد

لائبریرین
خبر ہے مجھے بھی، لیکن بندیوں کے آگے کسی قسم کی حد بندیاں کام نہیں کرتیں۔
 
ڈولتے ڈولتے یہ دھاگہ اپنی عمر تمام کر ہی گیا کسی طور۔ شمشاد بھائی اگلا شروع کیجئے روایت کے مطابق الف سے۔

کل پيغامات 1000

ابن سعید 240
عندلیب 219
گرو جی 149
شمشاد 131
سارہ خان 71
م۔م۔مغل 66
الف عین 19
راجہ صاحب 19
جیہ 16
زھرا علوی 16
وجی 15
حسن علوی 13
محمداحمد 8
سکون 4
تعبیر 3
عین لام میم 2
ابو کاشان 2
سخنور 2
محمد وارث 1
senar member 1
تیلے شاہ 1
ابوشامل 1
ماوراء 1
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top