قریب ہی سنائنگے ان شاءاللہ
الف عین لائبریرین جون 16، 2008 #106 نخرے تو نہیں کرتے سعود، اچھا بچہ ہے اس لئے خبر بھی ضرور سنائے گا اور مٹھائی بھی ضرور کھلائے گا اگر اچھی خبر ہوئی تو۔۔ لیکن یہ کیا انتر ویو ہے سعود؟
نخرے تو نہیں کرتے سعود، اچھا بچہ ہے اس لئے خبر بھی ضرور سنائے گا اور مٹھائی بھی ضرور کھلائے گا اگر اچھی خبر ہوئی تو۔۔ لیکن یہ کیا انتر ویو ہے سعود؟
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #110 اک کے بار میری جانم (بجلی( جب تو آئے گی ملنے میرا یہ ارادہ ہے گھر کو یوں بچاؤں گا تیرے آنے کی خوشی میں سب چیزیں میں جلاؤں گا
اک کے بار میری جانم (بجلی( جب تو آئے گی ملنے میرا یہ ارادہ ہے گھر کو یوں بچاؤں گا تیرے آنے کی خوشی میں سب چیزیں میں جلاؤں گا
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #112 پہروں بجلی نہیں ہو گی تو شاعری ہی ہو گی پچھلے ادوار میں لوگ خواتیںپر شاعری کرتے تھے کیوں کہ وہ بھی کم جلوہ پذیر ہوتی تھیں آج کل یہ کام بجلی نے سنبھال لیا ہے
پہروں بجلی نہیں ہو گی تو شاعری ہی ہو گی پچھلے ادوار میں لوگ خواتیںپر شاعری کرتے تھے کیوں کہ وہ بھی کم جلوہ پذیر ہوتی تھیں آج کل یہ کام بجلی نے سنبھال لیا ہے
ع عندلیب محفلین جون 16، 2008 #115 ٹھیک کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی لیکن میرے جیسے تو اس میں حصہ نہیں لے سکتے نہ مجھے تو معلوم ہی نہیں بجلی کا جانا کیا ہوتا ہے اس کے لیئے تجربہ ضروری ہے
ٹھیک کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی لیکن میرے جیسے تو اس میں حصہ نہیں لے سکتے نہ مجھے تو معلوم ہی نہیں بجلی کا جانا کیا ہوتا ہے اس کے لیئے تجربہ ضروری ہے
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #117 ثمر نہ سہی سبزیاں ہی سہی، ساتھ میں اگر انڈے بھی مل جائیں تو کیا مضائقہ ہے۔
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #118 جناب مین تو تیار ہوں بلکہ بہت لوگ تیار ہوں گے میری شاعری پر طنز کرنے والے کییوں کہ میں تو تک بندی کر سکتا ہوں نہ
جناب مین تو تیار ہوں بلکہ بہت لوگ تیار ہوں گے میری شاعری پر طنز کرنے والے کییوں کہ میں تو تک بندی کر سکتا ہوں نہ
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #119 خیر آپ کہتے ہیں تو ایک شعر ہی کہہ دیتا ہوں پیروڈی ہے یہ بھی وہ تو بجلی ہے آ کہ چلی جائے گی مسئلہ عوام کا ہے وہ کہاںجائے گی
خیر آپ کہتے ہیں تو ایک شعر ہی کہہ دیتا ہوں پیروڈی ہے یہ بھی وہ تو بجلی ہے آ کہ چلی جائے گی مسئلہ عوام کا ہے وہ کہاںجائے گی