ڈالنا بھول گیا تھا ورنہ ایسا ہوتا نہیں
ع عندلیب محفلین جون 16، 2008 #124 زور زبردستی والی بات نہیں ہے نہ گروجی آپ کی مرضی بتائیں یا نہ بتائیں
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #125 سمجھنے والی بات ہے ویسے میں نے ایک غزل پوسٹ کی ہے امید کرتا ہوںکہ آپ لوگ جواب ضرور دیںگے
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #127 صرف شکریہ کے لئے نہیںکھولی تھی کچھ جواب بھی دے دیا ہوتا کچھ برائی بھی ہو جاتی تو تسلی مل جاتی حضرت
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #131 عندلیب کم تھیںجو آپ بھی آگئیں دل جلانے کے لئے ویسے مجھے یہ یقیں ہے کہ میری شاعری کسی کو بھی پسند نہیں ہے ہیاں پہ پر میں کیا کروں رہا نہیں جاتا
عندلیب کم تھیںجو آپ بھی آگئیں دل جلانے کے لئے ویسے مجھے یہ یقیں ہے کہ میری شاعری کسی کو بھی پسند نہیں ہے ہیاں پہ پر میں کیا کروں رہا نہیں جاتا
ع عندلیب محفلین جون 16، 2008 #132 غیر ضروری پریشان ہوتے ہیں گرو جی ایسی کوئی بات نہیں ہے آپ اپنی شاعری نہ چھوڑیں
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #135 کتر دیںگے جناب پہلے تتلی تو مل جائے ہمارے ہیاں صرف مچھر اور مکھیاں ہی زندہ رہ پاتے ہیں
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #137 لو جی یعنی میں جو بھی کہوں گا وہ غلط ہی ہو گا انھوں نے تتلیوں کا کہا تھا میں نے مجبوری ظاہر کر دی
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #139 نی جی آپ کو نہیں کہا ویسے میںنے ایک غزل تصحیح کے لئے شائع کی ہے برائے مہربانی چیک کر لیں