عین نوازش ہو گی جناب آپ کی، بس یہ بتا دیجئے کہ وہاں ماس مچھلی بھی ہے کہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2008 #61 عین نوازش ہو گی جناب آپ کی، بس یہ بتا دیجئے کہ وہاں ماس مچھلی بھی ہے کہ نہیں۔
س سکون محفلین جون 15، 2008 #62 غریب نواز ہوٹل پہ جایئیں گے تو مچھلی کہاں ہوگی بھائی کوئی اچھا سا ہوٹل دیکھیں
شمشاد لائبریرین جون 15، 2008 #69 وجہ بھی تو بیان کرنی تھی کہ کیوں نہیں کھانا؟ اور اس میں معلومات کا کیا تعلق؟
ابن سعید خادم جون 15، 2008 #70 ہائیں یہ کون سی رفتار ہے کہ ذرا سا کسی طرف توجہ دیجئے کہ بات اتنی آگے بڑھ جاتی ہے۔
سارہ خان محفلین جون 15، 2008 #71 نہین کھانا اس لئے کہ کھانا تو کھا چکی ہوں نہ میں ۔۔ لیکن آپ ن کیوں بھول گئے پھر سے ۔۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2008 #72 یہ چھوٹی موٹی غلطیاں تو ہوتی ہی رہتی ہیں کہ کبھی ایک ہی حرف پر کئی ایک پیغامات آ گئے اور کبھی ایک آدھ حرف چھوڑ دیا۔
یہ چھوٹی موٹی غلطیاں تو ہوتی ہی رہتی ہیں کہ کبھی ایک ہی حرف پر کئی ایک پیغامات آ گئے اور کبھی ایک آدھ حرف چھوڑ دیا۔