میرے خیال میں سکون بھائی اس دھاگے کو سمجھ نہیں پائے۔
سکون بھائی اس دھاگے پر حروف تہجی کے حساب سے بات چیت کرنا ہوتی ہے۔ سعود بھائی نے حرف لام سے بات لکھی تھی، آپ کو حرف میم سے بات کرنا چاہیے تھی۔ اب اگلا آنے والا رکن حرف نون سے کچھ لکھے گا۔
ویسے ابن سعید بھائی آ کی بات یک ہے اصل میں دو دھاگوں میں ایک ساتھ ریپلائے کر رہا ہوں تو اس طرف متوجہ ہی نہیں ہوا کہِِ شمشاد بھائی معذرت ویسے بھی ہماری عمر ہی لطی کرنے کی ہے
ہاں در اصل یہاں مخاطب کرکے بات کم ہوتی ہے۔ اور خصوصاً جب کسی کا حال احوال پوچھ بیٹھئے تو بندہ گڑبڑا جاتا ہے کہ اس طرح احوال دریافت کرنا تو دوسرے دھاگوں کا طریقہ ہے جہاں یہ حرفی پابندیاں نہیں۔