غلط فہمی ہو گئی تھی کسی کو کیا جو یہ صفائی پیش کر رہی ہیں؟
ابن سعید خادم جون 29، 2008 #303 فرزانہ اپیا بھی ممبر ہیں یہاں کی پر انہیں آج کل یہاں آنے کی فرصت نہیں مل پاتی شاید۔ ویسے بہت کمال کی شاعرہ ہیں۔
فرزانہ اپیا بھی ممبر ہیں یہاں کی پر انہیں آج کل یہاں آنے کی فرصت نہیں مل پاتی شاید۔ ویسے بہت کمال کی شاعرہ ہیں۔
ع عندلیب محفلین جون 29، 2008 #304 ٍفرق تو محسوس کیا آپ نے ،خیر میری طبعت نا ساز ہے یہی وجہ ہےغائب ہونے کی۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2008 #305 قرار واقعی بہت اچھی شاعرہ ہیں۔ ویسے اس کے علاوہ بھی خاصی سوشل قسم کی خاتون ہیں۔
ابن سعید خادم جون 29، 2008 #309 لیجئے تبھی تو اس دن اتنی ساری تصویریں پوسٹ کی تھیں اپیا نے محفل پہ۔ اور کچھ لزیز کھانوں کا بھی ذکر تھا۔
لیجئے تبھی تو اس دن اتنی ساری تصویریں پوسٹ کی تھیں اپیا نے محفل پہ۔ اور کچھ لزیز کھانوں کا بھی ذکر تھا۔
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #311 نبیل بھائی تو آج کل ہر روز محفل پر چند چونکاؤ تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں۔
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #320 توقع ہے کہ اپیا محفل کی سالگرہ کے موقع پر جو اسٹال لگائیں گی اس میں بےبیوں کی تصویریں بھی آویزاں کریں گی۔
توقع ہے کہ اپیا محفل کی سالگرہ کے موقع پر جو اسٹال لگائیں گی اس میں بےبیوں کی تصویریں بھی آویزاں کریں گی۔