دماغ تو نیند میں بھی کام کرنا بند نہیں کرتا ۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 5، 2008 #685 زندگی سوتے جاگتے ہی گزر جاتی ہے نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم رہا یہ وہم کہ ہم ہیں، سو وہ بھی کیا معلوم
زندگی سوتے جاگتے ہی گزر جاتی ہے نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم رہا یہ وہم کہ ہم ہیں، سو وہ بھی کیا معلوم
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #686 سخن ڈے ہے اس لئے آج اس دھاگے کو منظوم کیا جا سکتا ہے میرے خیال میں۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #690 ضرور آپ کی نگاہ سالگرہ کے پلان پر نہیں پڑی تبھی ایسا کہہ رہے ہیں۔ وہ ٹیٹوریل غلطی سے پوسٹ ہو گئے ہیں۔ ورنہ آج تو شعر و سخن ڈے ہی ہے۔ اور سافٹوئیر ڈے جشن کے آخری دنوں میں ہے۔
ضرور آپ کی نگاہ سالگرہ کے پلان پر نہیں پڑی تبھی ایسا کہہ رہے ہیں۔ وہ ٹیٹوریل غلطی سے پوسٹ ہو گئے ہیں۔ ورنہ آج تو شعر و سخن ڈے ہی ہے۔ اور سافٹوئیر ڈے جشن کے آخری دنوں میں ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #691 طفیل نام کے طفل مکب طفلانہ حرکتوں میں پڑ جائیں تو ان امتحانات کے نتیجے میں ان کے نام کا ط اڑ جاتا ہے۔
طفیل نام کے طفل مکب طفلانہ حرکتوں میں پڑ جائیں تو ان امتحانات کے نتیجے میں ان کے نام کا ط اڑ جاتا ہے۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 5، 2008 #695 فوراً چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ! بخدا ہم نے پلان نہیں دیکھا ، آپ یقین کیجے
محمداحمد لائبریرین جولائی 5، 2008 #698 گلی محلوں میں چوباروں میں ویسے مذاق بر طرف اگر فورم کی پیشانی پر اس طرح کے لنکس ہوں تو ٹھیک رہے گا۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #699 لیکن میرا طریقہ یہ ہے کہ فورم میں داخل ہونے کے بعد نئے پیغامات پر نگاہ رکھتا ہوں۔ تو کچھ بھی مس نہین ہوتا۔
لیکن میرا طریقہ یہ ہے کہ فورم میں داخل ہونے کے بعد نئے پیغامات پر نگاہ رکھتا ہوں۔ تو کچھ بھی مس نہین ہوتا۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 5، 2008 #700 میں بھی دیکھتا ہوں لیکن کبھی وقت کی کمی کے باعث نہیں دیکھ پاتا یا دھیان سے رہ جاتا ہے۔ اعلانات کے لئے الرٹ بھی بھیجے جا سکتے ہیں pm کے ذریعے
میں بھی دیکھتا ہوں لیکن کبھی وقت کی کمی کے باعث نہیں دیکھ پاتا یا دھیان سے رہ جاتا ہے۔ اعلانات کے لئے الرٹ بھی بھیجے جا سکتے ہیں pm کے ذریعے