خیر تو ہے یہ سب " ح " سے ہی لکھے جا رہے ہیں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 5، 2008 #723 دعا نہیں کر رہے ہیں شمشاد بھائی شاید آپ، میرے بے بیوںکی طبیعت ناساز ہے اسی لئے وقت نہیں نکال پا رہی ہوں میں۔
دعا نہیں کر رہے ہیں شمشاد بھائی شاید آپ، میرے بے بیوںکی طبیعت ناساز ہے اسی لئے وقت نہیں نکال پا رہی ہوں میں۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #724 ڈے پر ڈے منائے جا رہے ہیں محفل میں ایسی بات تھی تو ایک دعا ڈے بھی کر لیتے اپیا۔
الف عین لائبریرین جولائی 5، 2008 #731 صحیح۔۔۔۔۔ کہہ کے میں بھی نکل لوں کیا۔/ ص کا فرض تو ادا ہو گیا۔۔
زھرا علوی محفلین جولائی 5، 2008 #735 ظاہر تو یہی ہو رہا ہے عندلیب لیکن میرے خیال میں یہ مسیج کہیں پھنسا رہ گیا۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2008 #736 عین ممکن ہے سعود بھائی کے کمپیوٹر میں ہی پھنسا رہ گیا ہو یا پھر کہیں سٹلائٹ میں رُک گیا ہو۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #737 غلطی محمد احمد بھائی سے ہوئی تھی مغل صاحب کے پوسٹ نمبر 729 کے بعد پھر میں نے اس کے فوراً بعد بھیجا تھا اب یہ کہاں معلق رہ گیا اللہ جانے۔ پھر چاچو آئے تو انہوں نے محمد احمد بھائی کی پوسٹ کی بنیاد پر بات آگے بڑھا دی۔
غلطی محمد احمد بھائی سے ہوئی تھی مغل صاحب کے پوسٹ نمبر 729 کے بعد پھر میں نے اس کے فوراً بعد بھیجا تھا اب یہ کہاں معلق رہ گیا اللہ جانے۔ پھر چاچو آئے تو انہوں نے محمد احمد بھائی کی پوسٹ کی بنیاد پر بات آگے بڑھا دی۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #739 قطعی درست فرما رہی ہیں اپیا آپ۔ ویسے میرے بھانجوں/بھانجیوں کی طبیعت اب کیسی ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2008 #740 کیسے نہ درست فرمائیں گی، آخر کو آپ کی اپیا ہیں، کوئی مذاق تھوڑا ہی ہے۔