گم کہاں ہو گئیں پھر آخر اتنی جلدی؟
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #743 ممکن ہے یہی بات ہو شمشاد بھائی ورنہ اپیا کے جواب عموماً فوراً آتے تھے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2008 #744 ناامید ہونے کی کوئی وجہ نہیں، ابھی آتی ہی ہوں گی، آخر کو گرہستی کو بھی تو دیکھنا پڑتا ہے ناں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2008 #748 اللہ خیر کرئے، کیا ہو گیا جو ڈاکٹر کے پاس جا رہی ہیں؟ سب خیریت تو ہے ناں۔
الف عین لائبریرین جولائی 5، 2008 #750 پہلے ہی دعا کرنی تھی۔۔ اللہ کرے کہ عندلیب کے بے بیاں مکمل صحتیاب ہوں۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #752 ٹکے/کباب ہمارے یہاں غالب روڈ پر غالب کارنر نامی دوکان کے بہت عمدہ ہوتے ہیں پر یہ قدرے دور ہے۔ میرے قریب کوئی ایک کلو میٹر دوری پر ننھے کے تکے اچھے ہوتے ہیں۔ (کچھ لوگ تکے کو ٹکے بھی کہتے ہین۔ )
ٹکے/کباب ہمارے یہاں غالب روڈ پر غالب کارنر نامی دوکان کے بہت عمدہ ہوتے ہیں پر یہ قدرے دور ہے۔ میرے قریب کوئی ایک کلو میٹر دوری پر ننھے کے تکے اچھے ہوتے ہیں۔ (کچھ لوگ تکے کو ٹکے بھی کہتے ہین۔ )
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #755 چنانچہ میں نے فی الفور ٹکے کی وضاحت بھی کر دی تھی گر چہ میں اسے ٹکہ نہیں کہتا پر لوگ یہاں دہلی میں ایسے بھی کہتے ہوئے پائے گئے ہیں۔
چنانچہ میں نے فی الفور ٹکے کی وضاحت بھی کر دی تھی گر چہ میں اسے ٹکہ نہیں کہتا پر لوگ یہاں دہلی میں ایسے بھی کہتے ہوئے پائے گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2008 #756 حسبِ معمول آپ نے اپنی بات کو سچ ثابت کرنے کے لیے وضاحت دے دی کہ ایسا بھی ہوتا ہے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 6، 2008 #757 خیر وضاحتیں کرنا اور اپنی بات کو سچ ثابت کرنا کوئی سعود بھائی سے سیکھے ۔
ابن سعید خادم جولائی 6، 2008 #760 ذرا بھی دھونس میں نہیں آنا چاہئے اپیا۔ اپیا بےبیوں کی طبیعت کا بتائیے واقعی تشویش ہے اس بات کو لیکر۔