محفل میں بیٹھ کے سب اڑا رہے ہیں کچھالسلام و علیکم
مجھے نکال کر شاید کچھ کھا رہے ہوںآپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
کچھ نہیں، کچھ نہیں بیوپار ہو رہا ہےیہ کیا ہو رہا ہے بھائ یہ کیا ہو رہا ہے
معذرت، اخبار ہو یا فورم۔۔۔۔عنوان پر کم ہی توجہ دیتا ہوں۔ خمیازہ بھگتنا پڑا آج۔تسی کیا سوال گندم جواب چنے کھیل رہے ہو ساجد ۔۔۔
حروف کے لحاظ سے جوابی پوسٹ کرنی ہوتی ہے یہاں ۔۔
جواب نہیں آپ کا بھی ۔۔ کوئی بات نہیں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔معذرت، اخبار ہو یا فورم۔۔۔۔عنوان پر کم ہی توجہ دیتا ہوں۔ خمیازہ بھگتنا پڑا آج۔