مجھے نہیں معلوم کہ یہ معانقہ کیوں ہو جاتا ہے بار بار
شمشاد لائبریرین جون 28، 2008 #103 وہ کیا ہے کہ آج اس دھاگے پر کھانے پینے کی بات نہیں ہوئی ہو گی ناں اس لیے آپ کو بے جان لگ رہا ہے یہ دھاگہ۔
وہ کیا ہے کہ آج اس دھاگے پر کھانے پینے کی بات نہیں ہوئی ہو گی ناں اس لیے آپ کو بے جان لگ رہا ہے یہ دھاگہ۔
شمشاد لائبریرین جون 28، 2008 #112 ثمرین کو میرے لیے کیوں چھوڑ گئیں، اس کو بھی اپنے ساتھ ہی لے جانا تھا۔ +رونا+
سارہ خان محفلین جون 28، 2008 #113 جان کر آپ کے لئے چھوڑ گئیں ہیں آپ یاد جو کرتے ہیں ثمرین کو اتنا ۔۔۔