صحیح بات تو یہ ہے کہ میں نے طنزیہ سبحان اللہ کہا ہے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 7، 2008 #802 ضرور ایسا ہی کہا ہوگا ۔آپ کی مصروفیت ابھی کب تک جاری رہے گی، یا پھر اب ناممکن ہے فرصت کے لمحات نکالنا۔
ضرور ایسا ہی کہا ہوگا ۔آپ کی مصروفیت ابھی کب تک جاری رہے گی، یا پھر اب ناممکن ہے فرصت کے لمحات نکالنا۔
ابن سعید خادم جولائی 7، 2008 #805 عندلیب اپیا آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر لطف ہی تو آگیا۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
ابن سعید خادم جولائی 7، 2008 #809 کیوں نہیں جب آپ ہندوستان آنے والی ہونگی تو میرے پاس ویسے ہی بہت کچھ ہو جائے گا آپ کو سنانے کو۔
ابن سعید خادم جولائی 7، 2008 #813 نہیں آپ صاف صاف انکار کر دیں آنے سے تو انتظار پر ویسے بھی روک لگ جائے گی اپیا۔ یعنی کچھ تو ہے آپ کے اختیار میں۔
نہیں آپ صاف صاف انکار کر دیں آنے سے تو انتظار پر ویسے بھی روک لگ جائے گی اپیا۔ یعنی کچھ تو ہے آپ کے اختیار میں۔
ابن سعید خادم جولائی 7، 2008 #820 تو اس میں جتانے والی کیا بات ہے اپیا۔ میری بات تو اکثر درست ہی تسلیم کی جاتی ہے۔