پر آپ نے یہ خوش فہمی کہاںسے پالی ہوئی ہے ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2008 #830 دل رکھنے کی بات کر رہے ہو حسن، حالانکہ تمہیں نہ ثمرین کا معلوم ہے نہ ثروت کا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2008 #836 شرارت اور دل لگی کرنے کا یہی تو وقت ہوتا ہے۔ اس میں شادی شدہ اور کنوارے کی کوئی تخصیص نہیں ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 7، 2008 #837 صبح بات کریں گے انشاء اللہ اس موضوع پر ابھی تو نیند آنے لگی ہے مجھے۔ شب بخیر!
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2008 #838 ضرورت کے مطابق نیند ضرور لینی چاہیے۔ ویسے بھی آپ دلی لگی کرنے سے اجتناب ہی کرتے ہیں۔