وہ کیا ہے کہ مجھے اپنی لوکل مشین کے لیے چاہیے۔
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #22 ہاں اور فیچرس کیا کیا چاہئیں؟ شاید میں کہیں سے تلاش کر ایسا ایپلیکیشن دے سکوں!
شمشاد لائبریرین جون 27، 2008 #23 یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے سعود بھائی، لائبریری کی فہرست میں بنیادی ضرورت کیا ہوتی ہے، آپ کو تو معلوم ہی ہو گا۔
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے سعود بھائی، لائبریری کی فہرست میں بنیادی ضرورت کیا ہوتی ہے، آپ کو تو معلوم ہی ہو گا۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2008 #25 بات تو آپ کی بالکل بجا ہے۔ لیکن ابھی تو میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔ پھر لکھوں گا۔
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #26 پتہ نہیں کیا سبب ہے ابھی تک عندلیب اپیا بھی نہیں دکھ رہی ہیں۔ شاید بےبیوں نے تنگ کیا ہو۔
ع عندلیب محفلین جون 27، 2008 #32 چونکہ سعود بھائی کو ثمرین اپیا مل گئی ہے اس کا مطلب ہے اب دوسرے سب اپیاؤں کی ضرورت باقی نہیں رہی
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #35 خیر عندلیب اپیا آپ نے بتایا نہیں کہ آج محفل سے غائب کیوں رہیں اتنی دیر؟
س سکون محفلین جون 27، 2008 #37 در اصل انہوں نے آپ کے آنے سے پہلے بات کی تھی اب شاید ان کی پریشانی ختم ہوگئی ہوگی
زھرا علوی محفلین جون 27، 2008 #38 ڈالتے ہیں قسمت پر ہی دوش کے آپ ہمیں نہ دیکھ سکے گو ہم نے تو پہلے بھی مخاطب کیا تھا
ابن سعید خادم جون 27، 2008 #39 ذرا دیر بعد توجہ دیا تھا اس مراسلے پر اور تب آپ محفل سے غائب تھیں۔ مجھے دیر یوں ہوئی کہ میں لائبریری سائٹ میں منہمک تھا۔
ذرا دیر بعد توجہ دیا تھا اس مراسلے پر اور تب آپ محفل سے غائب تھیں۔ مجھے دیر یوں ہوئی کہ میں لائبریری سائٹ میں منہمک تھا۔
س سکون محفلین جون 27، 2008 #40 ذرا ہیں بھی تو بتایئے کہ ہم نے ایسے ہی قسمت کو دوشی ٹھرایا ہے ِاپ نے کب مخاطب کیا تھا پہلے ؟