روزانہ آپ ایسے ہی بہانے بناتے ہیں ابن سعید بھائی ٓٓ!!!!!
س سکون محفلین جون 27، 2008 #43 سمجھ میں نہیں آ رہا کہ میں آپ لوگوں کو خدا افظ کیسے ہوں ور یہ کیسے کہوں کہ میری بجلی جانے والی ہے میں جا رہا ہوں
سمجھ میں نہیں آ رہا کہ میں آپ لوگوں کو خدا افظ کیسے ہوں ور یہ کیسے کہوں کہ میری بجلی جانے والی ہے میں جا رہا ہوں
مغزل محفلین جون 28، 2008 #48 ظروف کیا بھرا کہ لوگوں نے مقفل کردیا سلسلہ اب پ ت ٹ ث کا ۔۔۔ اب جو یہاں آیا ہوں تو 46 مراسلے ہوبھی گئے //
ظروف کیا بھرا کہ لوگوں نے مقفل کردیا سلسلہ اب پ ت ٹ ث کا ۔۔۔ اب جو یہاں آیا ہوں تو 46 مراسلے ہوبھی گئے //
ابن سعید خادم جون 28، 2008 #56 میں اپنے لئے کہہ رہا تھا اپیا۔ آپ تو زیادہ سے زیادہ گدھے کی اپیا کہلائی جا سکتی ہیں۔
ع عندلیب محفلین جون 28، 2008 #60 ہم سب آپ کا ہی انتظار کررہے تھے مغل صاحب، اس سود مند گفتگو میں میں آپ بھی شامل ہو جائیں تو پھر چار چاند لگ جائینگے
ہم سب آپ کا ہی انتظار کررہے تھے مغل صاحب، اس سود مند گفتگو میں میں آپ بھی شامل ہو جائیں تو پھر چار چاند لگ جائینگے