عشائیے میں مرغے اھلیا کیوں اس کی بیتی کیوں نہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2008 #502 غلط ہو جائے گا، اس کو ذرا بڑا ہونے دیں، آنا تو انہوں چھری کے نیچے ہی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2008 #507 گلی میں نکلتے ہیں، جو بھی پہلا راہگیر ملا، فیصلہ اسی پر چھوڑتے ہیں۔
ابو کاشان محفلین جولائی 3، 2008 #509 لو جی میں حاضر ہوں مجھ سے پوچھ لیں۔ گلی میں جانے کی کیا ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2008 #510 معانقے پر معانقہ ہوتا جا رہا ہے، اس لیے میں تو جو جا رہا ہوں دفتر۔
جیہ لائبریرین جولائی 3، 2008 #512 واہ جی کیا بات کی ہے گھر کے آدمی۔۔۔۔ آپ کا اشارہ کہیں گھر کی مرغی دال برابر کے طرف تو نہیں؟
ابن سعید خادم جولائی 3، 2008 #517 ارے جیہ اپیا آپ یہ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ یہاں کوئی بات ہی نہیں ہو رہی۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 3، 2008 #519 بات تو ہر جگہ ہی ہو رہی ہے پر بن نہیں پا رہی ہے (مذاق) ویسے اسیے "مذاق" لکھنا بھی کتنا عجب سا لگتا ہے۔
بات تو ہر جگہ ہی ہو رہی ہے پر بن نہیں پا رہی ہے (مذاق) ویسے اسیے "مذاق" لکھنا بھی کتنا عجب سا لگتا ہے۔