حسن نظامی کہاں گم ہیں؟
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 18، 2008 #803 دیکھیں تو کہ وہ واقعی خرگوشوں کے خواب دیکھ رہے ہیں یا کہیں حلوہ پوری اور دھی بھلوں کے
مغزل محفلین جولائی 18، 2008 #804 ڈانٹنے کا موڈ نہ ہو۔۔۔ تو ۔۔ مجھے بھی کھلا دیں ۔۔ حلوہ پوری ۔۔۔ آج میں ناشتہ کئے بغیر ہی دفتر آیا ہوں۔۔
ڈانٹنے کا موڈ نہ ہو۔۔۔ تو ۔۔ مجھے بھی کھلا دیں ۔۔ حلوہ پوری ۔۔۔ آج میں ناشتہ کئے بغیر ہی دفتر آیا ہوں۔۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 18، 2008 #807 پہاڑ بقول لوکل شاعر ابتدائے "ڑ" سے کوئی لفظ گو بنتا نہیں پر مصنف نے لکھا "ڑ" سے کتابوں میں پہاڑ:fun:
پہاڑ بقول لوکل شاعر ابتدائے "ڑ" سے کوئی لفظ گو بنتا نہیں پر مصنف نے لکھا "ڑ" سے کتابوں میں پہاڑ:fun:
سارہ خان محفلین جولائی 18، 2008 #808 زبردستی ہے کیا ڑ سے پہاڑ لکھیں ۔۔ جب کچھ نہیں آتا تو ہم تو کچھ نہیں لکھیں گے ،،،:tounge:
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2008 #814 طویلے کا سر کس کو کہتے ہیں جو بندر کی بلا اس کے سر منڈھ دی جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2008 #816 ظاہر ہے سبق بھولنے پر مار تو پڑے گی، اس لیے ڑ اور ژ کو یاد کرنا تو ضروری ہے۔