عندلیب کو آنے دیں، ان سے مشورہ کر کے لکھتا ہوں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 17، 2008 #782 غیر حاضر رہوں گی آج تو میں بہت دیر تک کیوںکہ آج میرا چھٹی کا دن ہے اور باہر جانا ہے ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2008 #786 گیان و دھیان میں مصروف ہوں کہ اراکین اردو محفل میں انگریزی کے الفاظ کیوں لکھتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2008 #792 ہمیشہ منع کرتا ہوں کہ اردو لکھتے ہوئے انگریزی کے الفاظ نہ لکھا کریں۔
ابن سعید خادم جولائی 17، 2008 #793 یوں نا کہئے کہ ہر دن ایسا ہی گزرے ورنہ میں پاگل ہو جاؤں گا۔ گرچہ کوئی کام نہیں تھا کل اور آج پر اسی کام کے نا ہونے سے تو میں پاگل ہو جاؤںگا۔ بس دن بھر نالج بیس کھنگالتا پھر رہا ہوں کل ہی سے۔
یوں نا کہئے کہ ہر دن ایسا ہی گزرے ورنہ میں پاگل ہو جاؤں گا۔ گرچہ کوئی کام نہیں تھا کل اور آج پر اسی کام کے نا ہونے سے تو میں پاگل ہو جاؤںگا۔ بس دن بھر نالج بیس کھنگالتا پھر رہا ہوں کل ہی سے۔
ابن سعید خادم جولائی 17، 2008 #795 بات یہ ہے کہ عملی تجربے کا موقع نہ ملے تو کتابی علم دیر پا نہیں ہوتا شمشاد بھائی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2008 #796 پرسوں کی بات ہے آپ نے نوکری شروع کی، اب عملی تجربے کے لیے کچھ دن تو لگیں گے ہی۔
ابن سعید خادم جولائی 17، 2008 #797 تو بھلا اس بات سے کس کافر کو انکار ہے پر یکسانیت تو انسانی مزاج کا حصہ ہی نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2008 #798 ثوبیہ نے آج کوفتے چنے پکائے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اس دھاگے پر ہی نہ آنیں۔
وجی لائبریرین جولائی 18، 2008 #799 جانے دیں شمشاد بھائی انھیں سکون سے کھانے دیں یا آپ کے منہ میں پانی آرہا ہے ؟؟