ٹھیک ہے اپیا کیئے لیتے ہیں انتظار بھی۔
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #991 رہنے دیں آپ تو سدا ذو معنی الفاظ و جملے استعمال کرتی پائی گئی ہیں۔
سارہ خان محفلین جولائی 20، 2008 #992 زور دیں ذہن پر ذرا ۔۔ سدا تو میں سادہ باتیں ہی کرتی ہوں ۔۔ بس کبھی کبھی ۔۔:tounge:
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #993 سادہ باتیں بھی ذو معنی ہی ہوتی ہیں بیٹا۔ ذو معنی کا مطلب ہے "معنی دار" اب آپ کوئی بے معنی یا مہمل جملے تو لکھتی نہیں ہیں۔
سادہ باتیں بھی ذو معنی ہی ہوتی ہیں بیٹا۔ ذو معنی کا مطلب ہے "معنی دار" اب آپ کوئی بے معنی یا مہمل جملے تو لکھتی نہیں ہیں۔
سارہ خان محفلین جولائی 20، 2008 #994 شاید آپ صحیح کہہ رہے ہیں ۔۔ ذومعنی کا مطلب مجھے لگتا تھا ایک سے زیادہ معنوں والی بات ہے ۔۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 20، 2008 #1,000 عمار دیکھائی نہں دے رہے ہیںآج کیا ان کی طبعت میں ٹھیراؤ ہے ۔؟