ضروری ہے ناں گھر والوں کے ساتھ رہنا، گھر کے بھی تو سو کام ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2008 #961 ضروری ہے ناں گھر والوں کے ساتھ رہنا، گھر کے بھی تو سو کام ہوتے ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 19، 2008 #966 غالباً میں بچپن سے ہی ذمہ دار رہا ہوں عندلیب اپیا۔ کبھی بچہ ہو کر جینے کا موقع نہیں ملا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2008 #969 کبھی کبھی بچوں کے ساتھ بچہ بن جایا کریں، بہت مزہ آتا ہے۔ میں تو اکثر بنتا ہوں۔
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #971 لو لگنے کا خطرہ ہوتا ہے دھوپ میں نکلنے پر۔ خیر ابھی جا رہا ہوں والدہ کے ساتھ ایک جگہ کچھ زمین خرید رکھی ہے اسکی دیکھ بھال کے لئے۔ شاید آدھے گھنٹے میں واپسی ہو سکے۔
لو لگنے کا خطرہ ہوتا ہے دھوپ میں نکلنے پر۔ خیر ابھی جا رہا ہوں والدہ کے ساتھ ایک جگہ کچھ زمین خرید رکھی ہے اسکی دیکھ بھال کے لئے۔ شاید آدھے گھنٹے میں واپسی ہو سکے۔
سارہ خان محفلین جولائی 20، 2008 #972 میں بھی جا رہی ہوں غلط وقت پر ا گئی ہوں ۔۔۔ امی نے دیکھا تو خیر نہیں ۔۔
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #976 یہ کیوں سوچتی ہیں اپیا آپ؟ کہیں آپ چھتری ہیں جسے لوگ عموماً بھول جاتے ہیں؟ یا کڑوی دوا ہیں جسے جان بوجھ کر بھلا دیا جاتا ہے؟ خیر آپ تھیں کہاں اپیا ان دنوں دکھ نہیں رہی تھیں؟
یہ کیوں سوچتی ہیں اپیا آپ؟ کہیں آپ چھتری ہیں جسے لوگ عموماً بھول جاتے ہیں؟ یا کڑوی دوا ہیں جسے جان بوجھ کر بھلا دیا جاتا ہے؟ خیر آپ تھیں کہاں اپیا ان دنوں دکھ نہیں رہی تھیں؟
سارہ خان محفلین جولائی 20، 2008 #977 اپیا تو آپ کی ابھی بھی نہیں دکھ رہیں کہ جواب دیں ۔۔ اس لئے میں ہی چلی آئی ۔۔