شائد یہی وقت کی ضرورت تھی ۔
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #28 فوری بہانہ بنانا تو اس بار گرمیوں کی چھٹیوں میں عندلیب اپیا سے سیکھ لوں گا۔
ع عندلیب محفلین جولائی 20، 2008 #29 قانونی طور پہ آپ کے چھٹیوں کے دن ختم ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔اب وہ پرانے دن چھٹیوں والے لوٹکے نہیں آ سکتے
سارہ خان محفلین جولائی 20، 2008 #30 کوئی بات نہیں ۔۔ اپیا کے لئے سعود بھیا چھٹیاں لے لیں گے افس سے ۔۔ اب روز روز تھوڑی نہ جائیں گی آپ بھی وہاں ۔۔
کوئی بات نہیں ۔۔ اپیا کے لئے سعود بھیا چھٹیاں لے لیں گے افس سے ۔۔ اب روز روز تھوڑی نہ جائیں گی آپ بھی وہاں ۔۔
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #31 گنجائش نکالنی پڑتی ہے اپیا۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے زندگی کو دنوں میں نہیں ہفتوں میں شمار کرنا چاہئے۔
گنجائش نکالنی پڑتی ہے اپیا۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے زندگی کو دنوں میں نہیں ہفتوں میں شمار کرنا چاہئے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 20، 2008 #32 لیجیئے سعود بھائی آج آپ کی چھٹی کا دن بھی ختم ہوا پھرکل سے شروع۔۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 20، 2008 #34 نہیں میں نے کب کہا آپ اکیلے ہیں ، میں نے تو آپ کا انام لے کر مثال دی کے آپ ان سب میں ایک ہیں ۔
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #35 وضاحت کر دی آپ نے وقت رہتے یہ اچھا کیا۔ اپیا آپ نے وہ تصویر کیوں ہٹا دی؟
ع عندلیب محفلین جولائی 20، 2008 #36 ہم نے تو آپ کو دیکھنے کے لئے لگائی تھی آپ نے دیکھ لی اسی لئے ہٹا دی ۔