ظہور ہونا تھا ایک اور معانقے کا۔ :)
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #73 واہ بھئی ایسا کیوں۔ خدا نہ کرے کہ ایسی نوبت کسی کو بھی آئے خواہ ڈاکٹروں کے یہاں فاقہ ہی کیوں نہ پڑ جائے۔
واہ بھئی ایسا کیوں۔ خدا نہ کرے کہ ایسی نوبت کسی کو بھی آئے خواہ ڈاکٹروں کے یہاں فاقہ ہی کیوں نہ پڑ جائے۔
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #77 بہت بار ایسا ہو چکا ہے بیٹا۔ یہ دھاگہ اوسطاً 200 پیغامات فی یوم کی رفتار سے بھی چل چکا ہے۔