غیر تو کبھی بھی یہ حرکت نہیں کرنے دیں گے۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #602 فی الحال تو میں سونے کی سوچوں۔ اس پر بعد میں غور کرتے ہیں شمشاد بھائی۔ ممکن ہے کوئی صورت نکل ہی آئے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #606 لو کیا آپ بھی حیدرآبادی بولنے کی کوشش ک رہے ہیں ،اگر ایسی بات ہے تو افسوس آ پ کامیاب نہیں ہوئے ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #607 مجھے بھی حیدر آبادی زبان بولنے کا شوق تو ہے لیکن بولی نہیں جاتی۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 28، 2008 #609 واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #611 یہ نظامی صاحب بھی جب شروع ہوتے ہیں تو اوپر نیچے خود ہی پیغام پوسٹ کرتے چلے جاتے ہیں۔ دوسروں کو موقع ہی نہیں دیتے۔
یہ نظامی صاحب بھی جب شروع ہوتے ہیں تو اوپر نیچے خود ہی پیغام پوسٹ کرتے چلے جاتے ہیں۔ دوسروں کو موقع ہی نہیں دیتے۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 28، 2008 #612 اٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
الف نظامی لائبریرین جولائی 28، 2008 #613 بندہ عشق شدی ترک نسب کن جامی کہ در ایں راہ فلاں ابن فلاں چیزے نیست
الف نظامی لائبریرین جولائی 28، 2008 #614 پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا ہے کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #615 توبہ ہے نظامی صاحب۔ آپ کو بتایا بھی ہے کہ حروف تہجی سے اشعار لکھنے کا دھاگہ دوسرا ہے۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 28، 2008 #616 ثابت ہوا کہ جملہ فرائض فروع ہیں اصل الاصول بندگی اس تاجور کی ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #618 جو مرضی ہے کر لیں، لیکن نظامی صاحب نے اپنی ہی مرضی کرنی ہے کہ یہاں اشعار ہی لکھنے ہیں۔