خیریت تو ہے جناب یہ گرم مصالحہ کہاں سے یاد آ گیا آپ کو
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 28، 2008 #622 دس بہانے کرکے لے گئے دل۔۔۔ اور اس پر گرم مصالحہ چھڑک کر کھاگئے بے وفا۔
سارہ خان محفلین جولائی 28، 2008 #624 ڈر سے اماں کے گرم مصالحہ ڈال دیتے ہونگے کہ دیکھ نہ لے کہیں ۔۔ اور شامت آ جائے ۔۔
مغزل محفلین جولائی 28، 2008 #625 رہنے دیجئے ۔۔ یہ خواتین کے کام ہیں ۔۔ آپ کا جملہ یوں ہونا چاہیے تھا۔ ڈر سے اماں کے گرم مصالحہ ڈال دیتی ہونگی کہ دیکھ نہ لے کوئی۔۔۔۔
رہنے دیجئے ۔۔ یہ خواتین کے کام ہیں ۔۔ آپ کا جملہ یوں ہونا چاہیے تھا۔ ڈر سے اماں کے گرم مصالحہ ڈال دیتی ہونگی کہ دیکھ نہ لے کوئی۔۔۔۔
مغزل محفلین جولائی 28، 2008 #628 سلام بھیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔ مرد تو بےچارہ ازل سے ہی مظلوم ہے۔۔۔۔۔۔۔ ان خواتین کو کون سمجھائے۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #629 شاید آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں امید تو ہے کہ کبھی نہ کبھی سمجھ ہی جائیں گی۔
مغزل محفلین جولائی 28، 2008 #630 صائب رائے تو جی جی (جویریہ ... جیہ ) ہی دیں گی ، ان کی رائے میرے نزدیک مقدم ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #631 ضرور لے لیں ان کی رائے، ویسے میں پہلے ہی بتا دیتا ہوں کہ وہ ہمارے رائے کے خلاف ہی ہو گی۔