یہاں ایک اور دور ختم ہوا۔ چلیں اب نیا دور شروع کریں۔
ابن سعید خادم جولائی 28، 2008 #682 ارے دور تو نیا شروع کریں لیکن ابھی تک اسی نام سے پوسٹ سب سے زیادہ ہیں جس نام سے کل تھے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 28، 2008 #685 ٹھیک ہے انتظار کر لیتے ہیں، لیکن اگر بتا بھی دیں تو کیا فرق پڑ جاتا ہے ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 28، 2008 #689 چلئے بتائے جلیبی تومجھے معلوم ہے لیکن اس کے ساتھ یہ جنگل کیوں ہے ۔؟
ابن سعید خادم جولائی 28، 2008 #692 دیکھئے اپیا یہ ببول نہیں ہے۔ بہت اچھی پھلی ہوتی ہے۔ پک جائے تو مزا ہی آجاتا ہے کھا کر۔
ع عندلیب محفلین جولائی 28، 2008 #693 ڈر رہی تھی میں یہ وہی پھلی سمجھ کر اب کی بار انڈیا آونگی تو گھر میںکہوں گی یہ پھلی بنانے کے لئے ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 28، 2008 #695 رہنے دیں آپ تو میری غلطیاں نکالنے لگے ،میرا مطلب تھا کہ گھر میں پکانے کے لئے ۔
ابن سعید خادم جولائی 28، 2008 #696 زیادہ حیرت ہو رہی ہے اب تو مجھے۔ ہمارے یہاں اسے بچے یوں ہی کھاتے ہیں۔ اس کی کوئی ڈش نہیں جانتا۔ خیر اب تو سونے ہی جا رہا ہوں۔
زیادہ حیرت ہو رہی ہے اب تو مجھے۔ ہمارے یہاں اسے بچے یوں ہی کھاتے ہیں۔ اس کی کوئی ڈش نہیں جانتا۔ خیر اب تو سونے ہی جا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #697 سونے چلے گئے سعود بھائی، میں بھی نکلتا ہوں سونے کے لیے کہ رات کا ایک بج رہا ہے۔