تو ایسا کہیں کہ دل جلانے کی باتوں کا دور
مغزل محفلین جولائی 29، 2008 #723 جیہ نے کہا: تو ایسا کہیں کہ دل جلانے کی باتوں کا دور مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثبات ہے دل کو اگر ۔ ہوا نہ ہُوا ۔۔۔۔
جیہ نے کہا: تو ایسا کہیں کہ دل جلانے کی باتوں کا دور مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثبات ہے دل کو اگر ۔ ہوا نہ ہُوا ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2008 #731 روغن زیتون استعمال کرنا چاہیے۔ اس سے دل بھی مضبوط ہوتا ہے اور کولیسٹرول کی مقدار کو بھی قابو میں رکھتا ہے۔
روغن زیتون استعمال کرنا چاہیے۔ اس سے دل بھی مضبوط ہوتا ہے اور کولیسٹرول کی مقدار کو بھی قابو میں رکھتا ہے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 29، 2008 #732 زرہ برابر بھی نا اتفاقی نہیں ہے آپ کی بات سے مجھے لیکن یہ اصلی والا کہاں ملتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2008 #733 سنیئے ذرا کان ادھر لائیں، ذرا ذ سے ہوتا ہے ز سے نہیں۔ جیسا کہ آپ نے اوپر لکھا ہے " ذرا" اور یہاں آپ نے ذرا لکھ دیا۔
سنیئے ذرا کان ادھر لائیں، ذرا ذ سے ہوتا ہے ز سے نہیں۔ جیسا کہ آپ نے اوپر لکھا ہے " ذرا" اور یہاں آپ نے ذرا لکھ دیا۔