اب کی بار سلسلہ میں شروع کرتا ہوں پہلی بار:)
حسن علوی محفلین جولائی 27، 2008 #484 تو اس میں میرا کیا دوش کہ معانقے تو اس تانے بانے کا خاصہ رہے ہیں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #497 سارہ آپ کہاں تھیں، بہت دیر سے دیکھائی نہیں دے رہیں تھیں، کیا مصروف تھیں ؟؟؟
زھرا علوی محفلین جولائی 27، 2008 #498 شاید پھر مصروف ہو گئیں سارہ تو۔۔۔نہیں تو لوڈ شیڈنگ کے عتاب میں آ گئی ہوں گی۔۔۔۔