پر کہیں گے تو روٹی ہی نہ کوئی سی بھی قسم ہو ۔۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #451 دال چنے کا حلوہ روٹی میں بھر کر بنا یا جاتا ہے پتہ نہیں آپ کے کیا کہتے ہیں ہمارے ہاں حیدرآباد میں پورن والی روٹی کہتے ہیں ۔
دال چنے کا حلوہ روٹی میں بھر کر بنا یا جاتا ہے پتہ نہیں آپ کے کیا کہتے ہیں ہمارے ہاں حیدرآباد میں پورن والی روٹی کہتے ہیں ۔
مغزل محفلین جولائی 27، 2008 #452 ڈال دیتے ہیں اس دولتِ ادراک پہ خاک۔۔۔۔۔۔ جب آٹا ہی نہ ملے مارکیٹ میں
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #453 ذرا مجھے بھی بتائیں کیسے بناتے ہیں ۔۔ میں تو پہلی دفعہ سن رہی ہوں ۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #454 رہنے دیجیئے کبھی فرصت میں بتاؤں گی میں اس معاملہ میں کتنی کاہل ہوں یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #459 صرف شہد سے کیا ہو گا، ساتھ میں ڈبل روٹی یا بن بھی تو ہونا چاہیے۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #460 ضروری نہیں کہ ڈبل روٹی ہو ہی۔ ویسے بھی چھتے سے ڈائریکٹ کھانے کی صورت میں تو اور بھی ضروری نہیں۔