فوراً تو میں کچھ بھی نہیں کرتا حتی کہ پوسٹ بھی نہیں۔ :)
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #566 گو کہ جانے والے کو کوئی روک نہیں سکتا۔ پر شب بخیر تو کہہ ہی سکتے ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #573 ہائیں یعنی کہ کوئی میرے در پہ آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں کوئی شمع لا کے جلائے کیوں کہ میں بے کسی کا مزار ہوں۔
ہائیں یعنی کہ کوئی میرے در پہ آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں کوئی شمع لا کے جلائے کیوں کہ میں بے کسی کا مزار ہوں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #576 یہ کیوں بہادر شاہ ظفر یاد آ رہے ہیں آپ کو ،کہیں ظفری بھائی کو دیکھ کر تو نہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #577 بہت دیر ہو گئی اپیا آپ کو پر بہادر شاہ ظفر پر آپ کا مطالعہ حیرت انگیز ہے۔