حیرت ہے آج ایک ہی پوسٹ پر اکتفا کیا انہوں نے ۔۔۔
الف نظامی لائبریرین اگست 14، 2008 #506 روشن تری آنکھوں میں وفا کے جو دیے ہیں ، ذرا بتا تو سہی کس کے لیے ہیں؟
الف نظامی لائبریرین اگست 14، 2008 #509 سودا کے جو بالیں پہ ہوا شورِ قیامت خدام ادب بولے ابھی آنکھ لگی ہے
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2008 #510 سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا کہتی ہے خلق خدا تجھ کو غائبانہ کیا
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2008 #512 صرف یہی تو ایک ان کی تصنیف نہ ہو گی، اور بھی بہت ساری تصانیف ہوں گی ان کی۔
الف نظامی لائبریرین اگست 14، 2008 #513 ضرب الامثال ، ضرب ریاضی ،صرف نحو کی ضَرَبَ اور ضرب شدید میں کیا مشترک؟
الف نظامی لائبریرین اگست 14، 2008 #516 عین کا ایک معنی چشمہ بھی ہے۔ آنسووں والا چشمہ ہو تو آنکھ سمجھ لیں۔
ابن سعید خادم اگست 14، 2008 #518 غریبوں کو چشمہ کہاں میسر آتا ہے بھلا وہ تو آنکھ کے آپریشن کے بعد آنکھ پر ہرا پردہ لٹکا لیتے ہیں۔
ابن سعید خادم اگست 14، 2008 #519 فاقہ کشی کی نوبت تو تب بھی نہیں آتی خواہ کتنا بھی گیلا ہو جائے۔ لہٰذا بحث ہی عبث ہے۔